Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم سے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات، ملک کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو امن وامان یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 4th 2022, 10:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم سے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات، ملک کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید  نے  ملاقات کی ہے، شیخ رشید نے سکیورٹی صورتحال سے وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کیا،  ملاقات میں ملک کی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

وزیر اعظم عمران خان نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو امن وامان یقینی بنانے کی ہدایت کی ،اس کے علاوہ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال بارے بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔

اس سے قبل پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار میں جامع مسجد میں دوران نماز دھماکہ ہوا ہے ، جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان  نے پشاور دھماکےکی مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی اور ساتھ ہی واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 4 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 41 منٹ قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 4 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار