وزیر اعلی پنجاب کاوزیر اعلی خیبرپختونخواسے ٹیفلیفونک رابطہ ، پشاور کی مسجد میں دھماکے کی شدید مذمت
لاہور: وزیر اعلی عثمان بزدار نے نمازیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکاوزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارنے پشاور کی مسجد میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے، وزیر اعلی عثمان بزدار نے نمازیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ دکھ کی گھڑی میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔عثمان بزدار
پنجاب حکومت شہداء کے لواحقین اور زخمیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ پنجاب حکومت شہداء کے غمزدہ خاندانوں اور زخمیوں کے ساتھ ہے۔
عثمان بزدار نے کہا کہ شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کیلئے جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ دھماکے کا واقعہ انتہائی افسوسناک اورقابل مذمت ہے۔ ملک دشمن عناصر وطن عزیز کے امن کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔ اتحاد کی قوت سے دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل





