اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ فیٹف کے مطالبے پر پاکستان کا مزید گرے لسٹ میں رہنے کا خدشہ ہے۔

ذرائع کے مطابق فیٹف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کیے جانے کا امکان ہے، فیٹف کی جانب سے منی لانڈرنگ کے خلاف مزید اقدامات کا مطالبے کا خدشہ ہے، فیٹف کے مطالبے پر پاکستان کا مزید گرے لسٹ میں رہنے کا خدشہ ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکش ٹاسک فورس کا 4 روزہ اجلاس پیرس میں جاری ہے۔ اجلاس یکم سے 4 مارچ تک پیرس میں ہو رہا ہے، اجلاس میں پاکستان کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ بھی لیا جائے گا، آئی سی آر جی کی رپورٹ فیٹف اجلاس میں پیش کی جائے گی۔
گزشتہ ہفتے آئی سی آر جی اجلاس میں پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، انٹرنیشنل کوآپریشن ریویو گروپ نے منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات کا جائزہ لیا، منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات جنوری 2022 تک مکمل کرنا تھے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان نے منی لانڈرنگ کے خلاف بروقت اقدامات کیے، پاکستان اے پی جی اور آئی سی آر جی کی سفارشات پر عملدرآمد کر رہا، پاکستان آئی سی آر جی کی جانب سے 40 سفارشات پر عملدرآمد کر رہا، ایشیا پیسفک گروپ کے27 میں سے26 نکات پرعملدرآمد مکمل ہو چکا ہے۔
فیٹف ک نےپاکستان سے دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے اقدامات کا مطالبہ تھا۔ پاکستان گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں، حتمی فیصلہ چند گھنٹوں بعد ہو گا۔
ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف اجلاس میں 206 مندوبین شریک ہیں۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago





