پشاور: پولیس ذرائع کے مطابق حملے میں 5کلوگرام بارودی مواد اور 150سے زائد بال بیرنگ استعمال ہوئے ۔ فائرنگ 9ایم ایم پستول سے کی گئی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 5th 2022, 3:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق کوچہ رسالدار دھماکہ کے ابتدائی تحقیقات سامنے آگئیں ہیں،ابتدائی تحقیق کے مطابق کوچہ رسالدار کی جانب تین راستے ہیں ۔حملہ آور نے کوہاٹی سے آنے والا راستہ اختیار کیا ۔ حملہ آور پیدل مسجد تک پہنچا۔ حملہ آور نمازیوں کے سیاہ لباس میں آیا ۔
پولیس ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسجد کی عمارت تین منزلہ ہے، دھماکہ پہلی منزل میں ہوا جہاں زیادہ نقصان بھی ہوا،حملے میں 5کلوگرام بارودی مواد اور 150سے زائد بال بیرنگ استعمال ہوئے ، فائرنگ 9ایم ایم پستول سے کی گئی ، پستول کے ٹکڑے بھی تحقیقاتی ٹیم کو ملے ہیں ۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





