Advertisement

شین وارن کے انتقال پر دنیائے کرکٹ افسردہ ، تعزیتی پیغامات

عظیم آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن کی اچانک موت کی خبر سامنے آنے پر  کرکٹ برادری نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 5th 2022, 5:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شین وارن کے انتقال پر دنیائے کرکٹ افسردہ ، تعزیتی پیغامات

 لیجنڈ کھلاڑی  شین وارن جمعہ کو تھائی لینڈ کے شہر کوہ سیموئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے ، ان کی عمر 52 برس تھی ۔ 

شین وارن کے انتقال پر دنیا بھر سے مداحوں سمیت کرکٹ برادری کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے ،  وسیم اکرم، وقار یونس، سچن ٹنڈولکر، مرلی دھرن ،   شعیب اختر سمیت  دیگر کھلاڑیوں نے ٹوئٹر پر  لیگ اسپنر کی تصویر  کے ساتھ دلی دکھ کا اظہار کیا۔ 

Advertisement
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی

  • 20 گھنٹے قبل
ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا

  • 2 دن قبل
اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار

  • 18 گھنٹے قبل
بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت

  • 19 گھنٹے قبل
ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

  • 2 دن قبل
پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز

  • 19 گھنٹے قبل
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا

  • 21 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر

  • ایک دن قبل
بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں