پشاور: خیبر پختونخوا کے مرکزی شہر پشاور میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہو گئی۔


ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق پشاور خودکش دھماکے کے مزید 4 زخمی دوران علاج دم توڑ گئے ہیں جبکہ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں دھماکے کے 37 زخمی زیر علاج ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ اسپتال میں زیر علاج دھماکے کے زخمیوں میں سے 5 کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ایک زخمی کو طبی امداد کے بعد اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب پشاور میں خودکش دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کر لیا گیا۔ پشاور دھماکے کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ خان رازق کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمہ میں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کی جامعہ مسجد میں فائرنگ کے بعد خودکش دھماکہ ہوا تھا۔ پولیس کے مطابق کوچہ رسالدار کی مسجد میں خود کش حملہ آور نے داخل ہو کر پولیس اور نمازیوں پر فائرنگ کی اور پھر خود کو دھماکے سے اڑا لیا تھا۔

الیکشن کمیشن نے سینیٹ وقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سمیت 9 ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا
- 2 hours ago

نامور اداکارہ و ہدایت کارہ، فن کی درخشاں علامت ،شمیم آرا کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے
- 3 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
شہریوں کے لیے خوشخبری،ملک میں4تعطیلات ایک ساتھ،مگر کب ہونگی؟
- 3 hours ago

وفاقی حکومت کی اپوزیشن کو 26 ویں آئینی ترمیم پرمذاکرات کی دعوت
- 4 hours ago

ایف بی آر میں اصلاحات سے ٹیکس کلیکشن میں بہتری قابل اطمینان اور خوش آئند ہے، وزیر اعظم
- 4 hours ago

گوادر میں چینی سرمایہ کاری کی نئی راہیں: شِننگ انٹرپرائز اور جی پی اے معاہدہ
- 6 minutes ago

عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- an hour ago

صارفین کیلئے ریلیف: بجلی 1.89 روپے فی یونٹ تک سستی ہو نے کاامکان
- 23 minutes ago

چینی بحران: قیمتوں میں اضافہ سےاشیائے ضروریات زندگی مہنگی
- 4 hours ago
9 مئی مقدمات: اپوزیشن لیڈ ر عمر ایوب کی 8 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور
- an hour ago

ٹرمپ کا بھارت پر دباؤ: روسی تیل کی خریداری پر ٹیرف میں مزید اضافے کا اعلان
- 29 minutes ago

حکومت سندھ کا چینی اور چاول کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایکشن، 13 ہزار تھیلے برآمد
- 3 hours ago