لاہور:پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ،جس میں تحریک عدم اعتماد پربات چیت ہوئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 5th 2022, 9:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کے قائدنواز شریف میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مشاورت ہوئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے تحریک عدم اعتماد کے لئے نمبر گیم پر اطمینان کا اظہار کیا اور پلان کو عملی جامع پہنانے کی حکمت عملی سے متعلق بات چیت کی۔
ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو اپوزیشن کی حکومت مخالف پیش قدمی بارے تفصلات سے آگاہ کیا، دونوں رہنماوں نے موجودہ حکومت سےجلد از جلد قوم کو نجات دلانے پہ اتفاق کیا۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 7 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





