Advertisement
پاکستان

ندیم افضل چن کا پیپلزپارٹی میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہ

لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ندیم افضل چن نے پیپلزپارٹی میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 6th 2022, 12:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ندیم افضل چن کا پیپلزپارٹی میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق ندیم افضل چن کے پیپلز پارٹی سے معاملات طے ہوگئے اور بلاول بھٹو کل ندیم افضل چن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔

ندیم افضل چن چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوسے ملاقات میں پیپلزپارٹی میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔

خیال رہے کہ ندیم افضل چن نے 19 اپریل 2018 کو عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔

پی ٹی آئی میں شمولیت کے وقت بھی وہ پی پی کے سینیئر رہنما تھے جبکہ تحریک انصاف کی حکومت بننے کے بعد انہیں وزیراعظم کا ترجمان اور معاون خصوصی بنایا گیا تھا۔

تاہم گزشتہ سال وہ عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 20 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 42 منٹ قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 19 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا