لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے مارچ میں ڈرون کیمرے سے زخمی ہونے والی پی پی رہنما آصفہ بھٹو نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پرشیئرکردیں۔


سابق وزیراعظم بینظیربھٹو کی بیٹی آصفہ بھٹوزرداری نے سوشل میڈیا پراپنی تصاویرشیئرکرتے ہوئے طبی امداد فراہم کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔
آصفہ بھٹوزرداری کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ 1122 اسٹیشن خانیوال کے طبی عملے، مس زنیرہ اورمسٹربابرکی جانب سے بروقت طبی امداد فراہم کرنے پران کی شکرگزارہوں۔
Would like to thank everyone for the outpouring of love & prayers❤️Deeply indebted to the paramedics at 1122 station Khaniwal,Ms Zunaira & Mr Baber for their stellar & immediate first aid. Would also like to thank the local police for rushing me to Mukhtar Sheikh Hospital Multan pic.twitter.com/jgASWW2Tf4
— Aseefa B Zardari (@AseefaBZ) March 5, 2022
آصفہ بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ ڈرون لگنے کے بعد فوری طورپراسپتال پہنچانے کے لئے مقامی پولیس کا بھی شکریہ ادا کرتی ہوں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روزآصفہ بھٹو پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ کے دوران میڈیا کا ڈرون کیمرا لگنے سے زخمی ہوگئیں تھیں۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 21 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 20 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل




