ماسکو:روس کی قومی ایئر لائن ایرو فلوٹ نے 8 مارچ سے اپنی تقریباً تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 6th 2022, 4:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایرو فلوٹ ایئر لائن ذرائع کا کہنا ہے کہ صرف پڑوسی ملک بیلا روس کے لیے تمام راستے کھلے رہیں گے اور پروازیں بغیر کسی تبدیلی کے جاری رہیں گی۔
یوکرین پر حملے کے ردعمل میں مغربی ممالک نے روس کی ایئر لائن انڈسٹری پر بھی پابندیاں عائد کر دی ہیں جس سے ایروفلوٹ اور دیگر روسی ایئر لائنز کا معمول کے مطابق کام کرنا مشکل ہو گیا ہے۔
یاد رہے کہ یورپی یونین، برطانیہ، امریکا اور کینیڈا سمیت دنیا بھر کے 30 ممالک روس کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کر چکے ہیں اور تمام روسی ایئر لائنز پر اِن ممالک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 11 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 8 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 15 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 13 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




