لاہور:پاکستان پیپلز پارٹی کے مارچ کے دوران زخمی ہونے والی پی پی رہنما آصفہ بھٹو کے لیے ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

مریم نواز نے آصفہ بھٹوزرداری کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اور مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آصفہ بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے تم اور مارچ کے تمام شرکا محفوظ ہوں گے۔
Hope you are not hurt @AseefaBZ
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) March 4, 2022
May you and all the participants stay safe. Prayers ?
اس سے قبل آصفہ بھٹو نے بھی اپنے لیے دعائیں اور محبت کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور بروقت اسپتال پہنچانے پر پولیس کا بھی شکریہ ادا کیا۔
Would like to thank everyone for the outpouring of love & prayers❤️Deeply indebted to the paramedics at 1122 station Khaniwal,Ms Zunaira & Mr Baber for their stellar & immediate first aid. Would also like to thank the local police for rushing me to Mukhtar Sheikh Hospital Multan pic.twitter.com/jgASWW2Tf4
— Aseefa B Zardari (@AseefaBZ) March 5, 2022
یاد رہے کہ خانیوال میں عوامی مارچ کے کنٹینر پر کھڑی آصفہ بھٹو زرداری ڈرون کیمرا لگنے سے زخمی ہوگئی تھیں جس کے بعد انہیں 5 ٹانکے آئے تھے۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 9 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 16 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 14 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 10 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 12 hours ago




