وہاڑی:وزیراعظم عمران خان آج میلسی کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں عوامی اجتماع سے ان کا خطاب بھی شیڈول ہے۔


تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان میلسی میں آج اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں کریں گے، دورے کے دوران وزیراعظم ترقیاتی منصوبوں کا اعلان بھی کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور صوبائی وزراء بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔
گذشتہ روز تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے ٹویٹر پیغام میں لکھا تھا کہ وزیراعظم عمران خان وہاڑی میں اہم خطاب کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ عمران خان اپنے خطاب میں عوام کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کی وزیراعظم کیخلاف گرینڈ سازش کو بے نقاب کریں گے۔
سینیٹر فیصل جاوید نے یہ بھی کہا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کے پیچھے کیا ہے ؟ بڑے انکشافات سامنے آنے والے ہیں،اپوزیشن کو دوبارہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا انشاءاللہ۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 13 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 8 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 12 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 7 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 9 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago




