ماؤنٹ منگنوئی:آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دیدی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 6th 2022, 6:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 245 رنز کا ہدف دیا۔
بھارت کی جانب سے سمرتی مندھنا، سنیہ رانا اور پوجا وستراکار نے نصف سنچریاں اسکور کیں جبکہ پاکستان کی جانب سے نشرا سندھو اور ندا ڈار نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
بھارت کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمن ٹیم کا کوئی بھی بیٹر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکی اور پوری ٹیم 137 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
بھارت کی جانب سے راجیش گیکودی نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ سنیہ رانا اور جھلن گوسوامی نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 9 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 6 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 7 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 12 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 11 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





