Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم اپنے مشیروں سے محتاط رہیں: چوہدری پرویز الٰہی

لاہور: مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے درخواست ہے وہ اپنے مشیروں سے محتاط رہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 6th 2022, 6:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم اپنے مشیروں سے محتاط رہیں: چوہدری پرویز الٰہی

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے مشیر حکومت اور میڈیا کے درمیان خلیج حائل کر رہے ہیں، تحریک انصاف کے ارکان کو میڈیا میں جانے سے روکنے کی اطلاعات ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی طرف سے ارکان کے مخصوص چینلز میں نہ جانے پر تشویش ہے جس کی وجہ سے پی ٹی آئی اپنا نقطہ نظر متوازن طریقے سے عوام کے سامنے نہیں رکھ پائے گی۔

انہوں نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے جموریت کا حسن ہے، وزیر اعظم اور پارٹی قیادت سے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کرتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے مجھے میڈیا ہاؤسز اور حکومت میں پیکا آرڈیننس سے متعلق معاملات سلجھانے کا ٹاسک دیا ہے۔

Advertisement
ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت مزید بگڑ گئی

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت مزید بگڑ گئی

  • a few seconds ago
سینئر اسٹیج اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مالی امداد کی اپیل

سینئر اسٹیج اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مالی امداد کی اپیل

  • an hour ago
امریکی صد رٹرمپ کا متحدہ عرب امارت میں پھنسے افغان شہریوں کی مدد کا اعلان

امریکی صد رٹرمپ کا متحدہ عرب امارت میں پھنسے افغان شہریوں کی مدد کا اعلان

  • 3 hours ago
میوزک ڈائریکٹر علی عطرے دل کے عارضے میں مبتلا، حکومت سے مدد کی اپیل

میوزک ڈائریکٹر علی عطرے دل کے عارضے میں مبتلا، حکومت سے مدد کی اپیل

  • an hour ago
سونے کی قیمت میں ہزارو ں روپے اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا

سونے کی قیمت میں ہزارو ں روپے اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا

  • 2 hours ago
خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کے 6، اپوزیشن کے 5 امیدوار کامیاب

خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کے 6، اپوزیشن کے 5 امیدوار کامیاب

  • 3 hours ago
عالمی بینک کی پاکستان کو صنعتوں میں توانائی بچت اور کاربن کمی کی تجاویز

عالمی بینک کی پاکستان کو صنعتوں میں توانائی بچت اور کاربن کمی کی تجاویز

  • 5 hours ago
اوپو کے سیریز کے دو نئے فونز متعارف

اوپو کے سیریز کے دو نئے فونز متعارف

  • an hour ago
ڈھاکا میں فضائیہ کا طیارہ اسکول پر گر کر تباہ، 19 افراد جاں بحق

ڈھاکا میں فضائیہ کا طیارہ اسکول پر گر کر تباہ، 19 افراد جاں بحق

  • 5 hours ago
دوہرا قتل کیس : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں مقتولین کو  16 گولیاں لگنے کی تصدیق

دوہرا قتل کیس : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں مقتولین کو 16 گولیاں لگنے کی تصدیق

  • 2 hours ago
پنجاب یونیورسٹی: غیر تدریسی عملے کا بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کی منسوخی کے خلاف حتجاج 

پنجاب یونیورسٹی: غیر تدریسی عملے کا بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کی منسوخی کے خلاف حتجاج 

  • 2 hours ago
امریکا–پاکستان تعلقات پر بھارت کا سخت مؤقف، چین سے رابطے بحال کرنے کی کوشش

امریکا–پاکستان تعلقات پر بھارت کا سخت مؤقف، چین سے رابطے بحال کرنے کی کوشش

  • an hour ago
Advertisement