Advertisement
پاکستان

100ملین پاکستانی مکمل طو رپر ویکسین لگوا چکے ہیں :اسد عمر

اسلام آباد: پاکستان میں 100 ملین شہریوں نے کورونا کی مکمل ویکسینیشن کروالی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 6th 2022, 6:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
100ملین پاکستانی مکمل طو رپر ویکسین لگوا چکے ہیں :اسد عمر

سربراہ این سی او سی اسد عمر  کا کہنا ہےقومی ویکسینیشن مہم میں اہم سنگ میل عبورکر لیا گیا ہے۔100ملین پاکستانی اب مکمل طورپر ویکسین لگوا چکے ہیں۔

انہوں نے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئےکہا ہے کہ 127ملین سے زائد لوگوں نے کم از کم ایک خوراک حاصل کی ہے۔ہم تمام اہل شہریوں کی ویکسی نیشن کے بہت قریب ہیں۔

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 10 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 12 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 8 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement