حیدر آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سندھ کے لوگ پیپلز پارٹی کے اقتدار سے تھک چکے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اندرون سندھ کے لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے عزت دی وہ قابلِ دید ہے، سندھ کے لوگ پیپلز پارٹی کے اقتدار سے تھک چکے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اب پورے ملک میں موجود ہے اور وہ متبادل کے طور آ رہی ہے، اس کارواں کے اختتام پر سندھ کے مسائل کو سامنے کر کے چارٹر آف ڈمانڈ رکھے گے۔
انہوں نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگوں کے حقوق کا آئینہ دیکھائیں گے، اور سندھ کے لوگوں کے کیا کیا حقوق ہیں وہ ہم بتائیں گے، حیدرآباد میں ایک شو تھا جو ٹنڈوجام میں ہوا باقی شہر میں ایک استقبالیہ کیمپ تھا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ندیم افضل چن کے فیصلے کا علم نہیں تھا، لیکن انہوں نے جانے کا فیصلہ کیا تو دکھ تو ہوگا، وہ اچھے دوست ہیں انکو یہ کہوں گا کہ وہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 6 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 8 گھنٹے قبل




