لاہور:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس چند دن کا وقت ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 6th 2022, 8:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹوکا کہنا تھا کہ ملک کے پسماندہ علاقوں کیلئے ہم مل کر جدوجہد کریں گے، ہماری کوشش ہے کہ اپنی جدوجہد جاری رکھیں، حکومت اس وقت شدید دباؤ میں ہے، خان صاحب یوٹرن لینے کے عادی ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ساری جماعتیں صاف شفاف الیکشن کروانے کیلئے کوشش کر رہی ہیں، پارٹی کی سی ای سی نے لانگ مارچ کا بڑا مشکل فیصلہ کیا، بی بی کے خلاف غیر جمہوری عدم اعتماد لایا گیا تھا، ہم جو عدم اعتماد لارہے ہیں وہ جمہوری اقدام ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم کامیاب نہ ہوئے تب بھی ہم گھر نہیں بیٹھیں گے، ہم حکومت کو آگے جا کر بھی شکست دیں گے، امپائرز کا امتحان اگلے چند روز میں نظر آجائے گا۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 5 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 7 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 8 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




