Advertisement

میکسیکو میں فٹبال میچ کے دوران شائقین لڑ پڑے ، 26زخمی  

میکسیکو میں فٹبال میچ کے دوران شائقین آ پس میں لڑ پڑے ،جس کے نتیجے میں  26 افراد زخمی ہوگئے جبکہ 17 ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 7th 2022, 8:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
میکسیکو میں فٹبال میچ کے دوران شائقین لڑ پڑے ،  26زخمی  

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق  میکسیکو کی فٹبال لیگ (لیگا ایم ایکس) میں کوئریٹارو اور اٹلس کے درمیان کھیلے جانے والا میچ میدان میں موجود شائقین کے درمیان لڑائی کی وجہ سے 63 منٹ کے بعدختم کردیا گیا۔

مقامی پولیس کے مطابق جھگڑا میچ کے 63 ویں منٹ میں ہوا ، اس وقت تک کے کھیل میں اٹلس کی ٹیم کو 1-0 کی برتری حاصل تھی۔

رپورٹس کے مطابق کھلاڑیوں نے بھی شائقین کے درمیان جھگڑے کو روکنے کی کوشش کی لیکن شائقین ایک دوسرے کو مارتے رہے۔ واقعے میں زخمی  ہونیوالوں میں 2 کی حالت تشویشناک ہے ۔ 

 لیگا ایم ایکس کے صدر کا مائیکل آریولا نے اعلان کیا ہے کہ لیگ کے اتوار کے روز ہونے والے تمام میچز ملتوی کردیے گئے ہیں ۔ انہوں نے واضح کیا کہ سٹیڈیم کے اندر سیکیورٹی فراہم کرنے میں ناکامی کے ذمہ داروں کو کڑی سزائیں دی جائیں گی۔

Advertisement
سونے کی قیمت میں بڑا ضافہ،فی تولہ کتنے  کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں بڑا ضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 4 گھنٹے قبل
26 حاجیوں کی جان بچانے والے آصف بشیر کو ستارہ امتیازسے نوازا گیا

26 حاجیوں کی جان بچانے والے آصف بشیر کو ستارہ امتیازسے نوازا گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
تحریک انصاف  نے کسی جواز  کے بغیر یکطرفہ طورپر مذاکراتی عمل ختم کیا ، وزیر اطلاعات

تحریک انصاف نے کسی جواز کے بغیر یکطرفہ طورپر مذاکراتی عمل ختم کیا ، وزیر اطلاعات

  • 3 گھنٹے قبل
دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی رینکنگ جاری،فہرست میں پاکستان کی 47 یونیورسٹیاں بھی شامل

دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی رینکنگ جاری،فہرست میں پاکستان کی 47 یونیورسٹیاں بھی شامل

  • 2 گھنٹے قبل
ترکیہ کے صدر رجب طیب اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

ترکیہ کے صدر رجب طیب اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

  • 2 گھنٹے قبل
معروف بالی وڈ اداکار راجپال یادیو کے والد انتقال کر گئے

معروف بالی وڈ اداکار راجپال یادیو کے والد انتقال کر گئے

  • 2 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا:صوبائی حکومت کا پولیس طرز پر نئی فورس بنانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا:صوبائی حکومت کا پولیس طرز پر نئی فورس بنانے کا فیصلہ

  • 2 گھنٹے قبل
صوبائی حکومت کا نگران دور میں بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ،بل اسمبلی میں پیش

صوبائی حکومت کا نگران دور میں بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ،بل اسمبلی میں پیش

  • 30 منٹ قبل
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ

  • 3 گھنٹے قبل
پشاور ہائیکورٹ کاالیکشن کمیشن کو 60 روز میں خیبرپختونخوا   میں سینیٹ انتخابات کروانے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ کاالیکشن کمیشن کو 60 روز میں خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کروانے کا حکم

  • 3 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد پیکا ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ میں بھی پیش،اپوزیشن اور صحافیوں کا واک آوّٹ

قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد پیکا ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ میں بھی پیش،اپوزیشن اور صحافیوں کا واک آوّٹ

  • 3 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے جنید اکبر بلا مقابلہ چئیرمین پبلک اکاوّنٹ کمیٹی منتخب

پی ٹی آئی کے جنید اکبر بلا مقابلہ چئیرمین پبلک اکاوّنٹ کمیٹی منتخب

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement