راولپنڈی : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میں چوتھے دن کا کھیل گزشتہ شب ہونے والی بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہونے کا امکان ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 7th 2022, 3:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ سے کورز ہٹا دیئے گئے ہیں، گراؤنڈ کو سکھانے کا عمل جاری ہے۔ کھیل شروع ہونے کا وقت 10 بجے ہے تاہم آج 10 بجے دونوں ٹیمیں ہوٹل سے اسٹیڈیم کے لیے روانہ ہوں گے۔
میچ کا چوتھا اور 5واں دن بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔
اس سے قبل گزشتہ روز تیسرے دن خراب روشنی کی وجہ سے میچ جب جلدی ختم کرنا پڑا تو آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 271 رنز 2 وکٹوں کے نقصان پر بنالیے تھے اور اسے پاکستان کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 205 رنز درکار تھے جبکہ اس کی 8 وکٹیں باقی ہیں۔
واضح رہے کہ پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 476 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کی تھی۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




