اسلام آباد : تحریک عدم اعتماد کو حتمی شکل دینے کیلئے آصف علی زرداری ،شہباز شریف اورمولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم رابطہ ، ملاقات طے پا گئی ۔
ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈرشہباز شریف ، سابق صدر آصف علی زرداری اورمولانا فضل الرحمان کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں تینوں رہنماؤں کے درمیان ایک اور ملاقات طے پا گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق اپوزیشن رہنماوں کےدرمیان ملاقات جلد زرداری ہاوس اسلام آباد میں ہوگی ۔ اپوزیشن رہنماوں کی ملاقات میں تحریک عدم اعتماد کو حتمی شکل دی جائے گی ، اجلاس میں نمبرز گیم پر بھی بات چیت ہوگی۔
تینوں بڑی جماعتوں نے اپنے ارکان کو اسلام آباد میں موجود رہنے کی ہدایات جاری کررکھی ہیں۔
واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کالانگ مارچ جلد اسلام آباد پہنچنے والا ہے۔ اپوزیشن نے لانگ مارچ کے اسلام آباد پہنچنے کے بعد وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کیا تھا۔ تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے اپوزیشن کی جانب سے حکومتی اتحادیوں سے بھی رابطے کیے گئے ہیں ۔
پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کےساتھ مل کر کام کرے گا ، دفتر خارجہ
- 9 گھنٹے قبل
راکھی ساونت پاکستان آ نے کو تیار مگر کس سے ملنے؟اداکارہ نے بتا دیا
- 9 گھنٹے قبل
شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
- 5 گھنٹے قبل
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی رپورٹ جاری
- 5 گھنٹے قبل
ارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کرلیا
- 6 گھنٹے قبل
وزارت مذہبی امور نے حاجی کیمپ اسلام آباد میں پہلی حج تربیتی ورکشاپ کا آغاز کر دیا
- 6 گھنٹے قبل
صدر آصف علی زرداری کی آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت سے ملاقات
- 5 گھنٹے قبل
حکومت اگر اتحادیوں سے مشورہ کرتی تو پالیسیاں بہتر ہوتیں ، بلاول بھٹو زرداری
- 6 گھنٹے قبل
گوگل نے ہاف مون جنوری کے نام سے ڈوڈل جاری کر دیا
- 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے عالمی بینک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا افتتاح کردیا
- 6 گھنٹے قبل
سعودی عرب امریکا میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا
- 6 گھنٹے قبل
ورلڈ بینک پاکستان میں 20ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا،وزیر اعظم
- 7 گھنٹے قبل