Advertisement

روس کا یوکرین پر حملہ، بھارت میں رشین سلاد پر بھی پابندی عائد

بھارت میں ایک ریسٹورنٹ نے رشین سلاد  کی فراہمی بند کر کےیوکرینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا پیغام دیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 7 2022، 6:08 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
روس کا یوکرین پر حملہ، بھارت میں  رشین سلاد پر بھی پابندی عائد

بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک ریسٹورنٹ نے روس کے  یوکرین پرحملے کے خلاف احتجاجاً رشین سلاد  کو مینیو سے نکال دیا۔

روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد جہاں ماسکو کو عالمی پابندیوں کا سامنا ہے وہیں بھارت میں ایک ریسٹورنٹ نے رشین سلاد  کی فراہمی بند کر کےیوکرینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا پیغام دیا ہے۔

ریسٹورنٹ انتظامیہ نے کہا کہ اب کسی بھی گاہک کو اس وقت تک رشین سلاد نہیں دیا جائے گا جب تک روس یوکرین کے خلاف جارحیت کو بند نہیں کردیتا۔

فورٹ کوچی میں قائم کاشی آرٹ کیفے اینڈ گیلری نے واضح کیا کہ اس اقدام کا مقصد یوکرین کے عوام سے یکجہتی ہے۔ انتظامیہ نے ریسٹورنٹ کے داخلی مقام پر بھی اس حوالے سے نوٹس بورڈ پر اپنا فیصلہ تحریر کردیا ہے۔

Advertisement
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 4 دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 19 گھنٹے قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 6 دن قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 19 گھنٹے قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 4 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 19 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 18 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم