لاہور:وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی و سابق ترجمان ندیم افضل چن نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر دوبارہ پیپلزپارٹی میں شمولیت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 7th 2022, 4:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گزشتہ روز ندیم افضل چن نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی تھی اور واپس پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔
ندیم افضل چن نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ردعمل کا اظہار کیا ہے کہ عزت داروں کو عزت چاہیے اقتدار نہیں۔
عزت داروں کو عزت چاھیے اقتدار نہئں https://t.co/tgtVIX2TVB
— Nadeem Afzal Chan (@NadeemAfzalChan) March 7, 2022
یاد رہے کہ ندیم افضل چن نے 19 اپریل 2018 کو عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔
سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روزاضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ نے سنگین غفلت پرایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو عہدے سے ہٹادیا
- 44 منٹ قبل
پنجاب میں پہلی اور سب سے بڑی کاروبار فنانس سکیم کا اجراء
- 3 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی قومی اسمبلی میں آمد پر اپوزیشن ارکان کی نعرے بازی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
- ایک گھنٹہ قبل
ترکیہ :ہوٹل میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل
چیمپئینز ٹرافی :آئی سی سی کا بھارت کو دوٹوک جواب،بھارتی بورڈ نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا
- 19 منٹ قبل
پنجاب حکومت کا رواں ماہ کے آخر تک لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل
بالی وڈ اداکار سیف علی خان کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
- ایک گھنٹہ قبل
بلوچستان، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ہلاک دہشت گرد افغان شہری نکلا
- 3 گھنٹے قبل
سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل انتقال کرگئے
- 9 منٹ قبل
پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہروں اور احتجاج سے ہونے والے کی نقصانات کی رپورٹ جاری
- 3 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی نے آئین وقانون کے مطابق انٹرا پارٹی الیکشن کرائے، بیرسٹر گوہر
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات