اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا،جس میں پارٹی رہنماؤں کو اہم ٹاسک دیے گئے ہیں۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک خیبر پختونخوا کے ارکان کو اعتماد میں لیں گے،جبکہ بلوچستان کے ارکان سے رابطوں کا ٹاسک قاسم سوری کو دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کا ٹاسک خسرو بختیار کو دے دیا گیاہے جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پورے پنجاب پر نظر رکھیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیراعظم کے خلاف مجوزہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق بھی مشاورت کی گئی ۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتِ حال اور بلدیاتی انتخابات پر بھی مشاورت کی گئی ، کور کمیٹی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر بریفنگ بھی دی گئی۔
دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے بھی اسلام آباد میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر رکھا ہے ۔
ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس چک شہزاد میں واقع سیکریٹریٹ میں شام 6 بجے ہوگا، جس کی صدارت پارٹی صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کریں گے۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل




