چوہدری پرویز الہی سے صوبائی وزرا پنجاب کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
لاہور:اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے صوبائی وزرا پنجاب کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 7th 2022, 5:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کی قیادت نے تحریک انصاف کو بڑے سیاسی فیصلے لینے کا مشورہ دے دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جو سیاسی حالات ہیں اس کا تقاضا ہے کہ آگے بڑھ کر حکومت پہلے فیصلہ لے۔
ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ حالات تیزی سے حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں۔
چوہدری پرویز الہی کا کہنا تھا کہ جو پہلے فیصلہ لیتا ہے سیاست میں اس کو برتری حاصل ہوجاتی ہے۔
ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الہی کا مزید کہنا تھا کہ لمحہ بہ لمحہ صورت حال تبدیل ہورہی ہے، اس صورتحال پر مشورہ بھی ہورہا ہے اور رابطے بھی ہورہے ہیں۔
ورلڈ بینک کی 2025میں جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کی پیش گوئی
- 12 hours ago
آرمی چیف کی ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات
- 14 hours ago
انٹرا پارٹی انتخابات کیس: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 11 فروری تک مہلت دے دی
- 9 minutes ago
صدر مملکت اور وزیر اعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کے 47 ویں صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
- 3 hours ago
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد ایگزیکٹو احکامات پر دستخط ، انتظامی امور کاباقاعدہ آغاز
- 5 hours ago
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز
- 2 hours ago
بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع، بلوچستان میں شدید برفباری اور سیلاب کی وارننگ
- 4 hours ago
بینچز کے اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے پر سپریم کورٹ کے 3 ججز کا چیف جسٹس کو خط
- 2 hours ago
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا
- 14 hours ago
دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری، پہلے نمبر پر کونسا شہر؟
- a minute ago
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے پیشتر شہروں میں ہلکی بارش متوقع
- 14 hours ago
26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات