Advertisement
پاکستان

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد:وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کا اجلاس ہوا جس میں مختلف وزارتوں کی سمریز پر غور کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 8th 2022, 2:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

ای سی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم کے اعلان کے مطابق بجلی  کے نرخوں میں 5 روپے فی یونٹ ریلیف کی منظوری  دے دی گئی ہے، یہ ریلیف مارچ سے جون 2022ء تک چار ماہ  کے لیے دیا جائے گا۔

 ای سی سی نے اوورسیز پاکستانیوں  کے لیے کامیاب اوورسیز پروگرام کی منظوری  بھی دے دی۔

اجلاس میں  کم آمدن تارکین وطن  کے لیے سود سے پاک قرضے فراہم  کرنے کی منظوری بھی دی گئی جبکہ  پروگرام کے تحت 10 ہزار 180 افراد کو 3 لاکھ تک قرض فراہم کیا جائے گا۔

اعلامیے میں بتایا گیا کہ وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت 136 ارب روپے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

اجلاس میں 8.28 ارب کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری بھی  دی گئی  جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 19 اشیائے ضروریہ پرسبسڈی دی جائے گی۔

ای سی سی نے امپورٹ سینڈ ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2020ء میں ترامیم کی منظوری  بھی دے دی۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 10 hours ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 14 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 14 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 18 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 13 hours ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 15 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • a day ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور