جہانگیر ترین اور علیم خان کے درمیان ہونے والے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
لاہور : جہانگیر ترین اور علیم خان کے درمیان ہونے والے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے شرکاء کی اکثریت وزیر اعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کی خواہاں ہے۔
اجلاس میں جہانگیر ترین گروہ کے ارکان نے مؤقف اپنایا کہ عثمان بزدار قبول نہیں، اس سے کم پربات نہیں ہوگی، عثمان بزدار کی طرز حکمرانی نے پارٹی کا امیج تباہ کردیا، مزید خاموش نہیں رہیں گے، آئندہ 48 گھنٹےاہم ہیں۔
ذرائع کے مطابق گروپ کے ارکان کی اکثریت نے اہم فیصلوں کا اختیار قیادت کو سونپ دیا، جہانگیرترین اور علیم خان پی ٹی آئی کے دیگراراکین سے بھی رابطے کریں گے، ارکان کی تعداد 50 سے زائد ہونے پر پاور شو کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں گروپ پہلے اپنے 25 ،25 ارکان پنجاب اسمبلی شو کریں گے پھر مشترکہ دوستوں کے ذریعے وزیراعظم سے رابطہ کیا جائےگا، فی الحال وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے کیلئے جدوجہد کی جائےگی اور اس حوالے سے حتمی نتیجہ ایک دو روز میں سامنے آجائے گا۔
190 ملین پاؤنڈ کیس کی تحقیقات برطانوی ایجنسی نے خود کیں ہیں ، وفاقی وزیر اطلاعات
- 14 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی معاہدے پر آج سے عمل درآمدشروع
- 23 منٹ قبل
نائب وزیراعظم کی مراکش کشتی حادثہ متاثرین کی بھرپور اور بروقت مدد کی ہدایت
- 12 گھنٹے قبل
30 لاکھ روپے سے زائد کا پیکج لینے والے عازمین کا حج سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط
- 12 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو طلب
- 10 گھنٹے قبل
پاکستان بار کونسل کی جانب سے 190ملین پاؤنڈ کیس فیصلے کے حوالے سے اعلامیہ جاری
- 12 گھنٹے قبل
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سے لاپتہ بچے صارم کی لاش مل گئی
- 10 گھنٹے قبل
نائیجیریا : آئل ٹینکر الٹنے کے بعد دھماکے ،پیٹرول حاصل کرنیوالے 70 افراد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل
کمبائنڈ ٹاسک فورس کی کمان رائل نیوزی لینڈ نیوی کے حوالے
- 12 گھنٹے قبل
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کی شدت میں اضافہ
- ایک گھنٹہ قبل
جنوبی کوریا کے معطل صدر کی حراست میں توسیع پر حامیوں کا عدالت پر دھاوا
- ایک گھنٹہ قبل
جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت 22 جنوری تک ملتوی
- 14 گھنٹے قبل