وزیراعظم کو علیم خان کے تحفظات سے آگاہ کرونگا، آخری فیصلہ انہی کا ہوگا: گورنر سندھ
لاہور:گورنر سندھ عمران اسماعیل حال ہی میں جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہونے والے سابق سینیئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان سےملاقات کی ہے اور کہا ہے کہ وزیراعظم کو علیم خان کے تحفظات سے آگاہ کرونگا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 8th 2022, 4:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سابق صوبائی وزیر علیم خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ مجھےافسوس ہےدیرینہ دوست علیم خان کےپاس مذاکرت کیلئے آنا پڑا، سابق صوبائی وزیر پہلے بھی عمران خان کے ساتھی تھے، اب بھی ہیں۔ وزیراعظم کی ہدایت پر لاہور پہنچا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ علیم خان کے تمام تحفظات پارٹی کے حق میں ہیں۔ جو سفارشات لیکر جا رہا ہوں، امید ہے وزیراعظم قبول کرینگے، ناراض ارکان 24 گھنٹوں میں ہمارے ساتھ ایک پیج پر ہوں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ علیم خان اور جہانگیر ترین گروپ کے تحفظات ہیں۔ تحفظات دورکریں گے تو ہماری حکومت کا ہی فائدہ ہو گا۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 13 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 12 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 11 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 7 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 15 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








