اسلام آباد :عالمی وبا کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے دوران پاکستان میں یومیہ اموات اور کیسزمیں بتدریج کمی دیکھنے میں آرہی ہے ۔


ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید9مریض انتقال کرگئے جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعدا د 30ہزار 281 ہوگئی ہے ۔
ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 378کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ15ہزار392ہو چکی ہے۔
این سی اوسی کے مطابق ملک میں کورونا فعال کیسز کی تعداد29ہزار346ہوگئی، پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی رپورٹ ہوئی ہے، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز شرح1.29فیصد رہی۔
ملک میں گزشتہ24 گھنٹوں میں کوروناکے29ہزار216ٹیسٹ کیےگئے ہیں جبکہ کورونا کے 778 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
این سی اوسی کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں 603مریض شفایاب ہوئے ، اب تک 14لاکھ55ہزار765مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔
Statistics 8 Mar 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) March 8, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 29,216
Positive Cases: 378
Positivity %: 1.29%
Deaths :9
Patients on Critical Care: 778
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 10 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 11 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 6 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 14 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 12 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 11 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago








