گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی پنجاب کے صوبائی وزیر علیم خان سے ملاقات ہوئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 8th 2022, 7:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں گورنر سندھ نے علیم خان کو وزیراعظم کا پیغام پہنچایا۔
اس ملاقات سے قبل گورنر سندھ اور وفاقی وزیر اطلاعات کے درمیان ملاقات ہوئی تھی جس میں پنجاب میں ترین گروپ کے معاملات پر بات چیت کی گئی۔
فواد چوہدری اور عمران اسماعیل ملاقات کے بعد بنی گالہ روانہ ہوگئے تھے۔
ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نےفواد چوہدری کو گزشتہ روز علیم خان سے ہونے والی بات چیت سے بھی آگاہ کیا تھا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل صوبائی وزیر علیم خان سے ایک اور ملاقات کریں گے، ملاقات اسلام آباد میں اب سے کچھ دیر بعد ہوگی۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں علیم خان کو منانے کی ایک بار پھر کوشش کی جائے گی۔

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 19 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 20 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 21 hours ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 21 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 15 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







