سبی:بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے جیل روڈ پر دھماکہ ہو ا ہے ، جس کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔
جی این این کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے جیل روڈ پر دھماکہ ہو ا ہے ، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں ، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
امدادی اداروں کے رضا کار بھی جائے دھماکا پہنچ گئے جنہوں نے علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔ زخمی افراد کو سول ہسپتال سبی منتقل کیا جا رہا ہے۔
صوبائی وزیر احسان شاہ کے مطابق سبی میں ہونے والے دھماکے کے بعد سبی اور کوئٹہ کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سبی بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
صوبوں کو وفاق کیساتھ ملکر درپیش چیلنجز کو حل کرنا ہو گا، وزیر اعظم
- 14 گھنٹے قبل
کویت میں شب معراج کے موقع پر تین روزہ عام تعطیل کا اعلان
- 16 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز ، 8 خوارج ہلاک
- 16 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کا پی آئی اے کی پیرس پرواز کے اشتہار کی تحقیقات کا حکم
- 6 گھنٹے قبل
لاس اینجلس میں لگی خطرناک آگ میں تیز ہواؤں کے باعث مزید اضافے کا خدشہ
- 6 گھنٹے قبل
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بنگلہ دیشی افواج کے پرنسپل اسٹاف افسر سے ملاقات
- 6 گھنٹے قبل
ملک میں سونےکی قیمت میں کمی
- 6 گھنٹے قبل
ہماری پالیسی صرف اور صرف پاکستان ہے،چیف آف آرمی سٹاف
- 6 گھنٹے قبل
9 مئی کو لوگوں کا کور کمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سکیورٹی کی ناکامی ہے، آئینی بینچ
- 16 گھنٹے قبل
14 آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی معاہدوں کی منظوری
- 6 گھنٹے قبل
توشہ خانہ ٹو کیس:بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
- 14 گھنٹے قبل
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری ، سائلین گھر بیٹھے کیسز کی معلومات حاصل کر سکیں گے
- 13 گھنٹے قبل