انٹربینک میں ڈالر 178.13 روپے سے بڑھ کر178.61 روپے کی نئی بلند سطح پر پہنچ گیا

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 8th 2022, 10:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

انٹربینک میں امریکی ڈالر 48 پیسے مہنگا ہونے کے بعد تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔
انٹربینک میں ڈالر 178.13 روپے سے بڑھ کر178.61 روپے کی نئی بلند سطح پر پہنچ گیا ۔سرمایہ کارپریشان،درآمدی اشیا کی لاگت بڑھنے سے مہنگائی کی رفتار مزید بڑھے گی،ایک دن میں روپے کی قدرمیں 0.27 فیصد کمی ہوئی۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/a6sXp9dakX pic.twitter.com/zRBFqUsmdL
— SBP (@StateBank_Pak) March 8, 2022
معاشی ماہر اسد رضوی کے مطابق درآمدی بل بڑھنے اور بیرونی قرض کی ادائیگی پر روپیہ دباو کا شکار ہے ،عالمی مارکیٹ میں درآمدی اجناس کی قیمت بڑھنے سے مشکلات مزید بڑھ سکتی ہیں۔
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 10 گھنٹے قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 9 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 10 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









