کراچی: سندھ کے مشیرزراعت منظور وسان کا کہنا ہے کہ اس بار تحریک عدم اعتماد ناکام نہیں ہوگی ، پہلے سے مختلف اور کامیاب ہوگی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 9th 2022, 3:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں مشیر وزارت سندھ منظور وسان نے کہا کہ 23 مارچ سے پہلے بہت کچھ ہونے والا ہے، تحریک عدم اعتماد اور وزیراعظم جانے والے ہیں ، عمران خان کو اب بائے بائے کہنے کا وقت ہوچکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ رواں سال الیکشن کا ہے اور تمام پارٹیوں سے ہماراالحاق ہوگا ، سب مل کر حکومت بنائیں گے۔ منظور وسان نے مزید کہا کہ اسلام آباد میں جگہ جگہ پر کنٹینر رکھ کر لانگ مارچ کا راستہ بند کیا گیا، عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں، انہیں پتا چل چکا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت جانے والی ہے۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 18 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 18 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 13 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 17 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 14 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

