سماجی اعتراضات اور استحصال کا شکار ہوئی جن کا خواتین کو نشانہ بنایا جاتا ہے


ہالی وڈ کی اداکارہ کیمرون ڈیاز نے صرف ہالی ووڈ بلکہ دنیا کی بنائے ہوئے خوبصورتی کے معیارات سے بھی منہ موڑ لیا۔
49 سالہ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ اب اپنی ظاہری خوبصورتی جیسے شکل کے بارے میں اب بہت کم سوچتی ہیں اور ‘اربوں’ کی بیوٹی پراڈکٹس کی مالک ہونے کے باوجود ‘کبھی’ ان سے اپنا چہرہ نہیں دھوتیں۔
انہوں نے کہا کہ میں ان تمام سماجی اعتراضات اور استحصال کا شکار ہوئی جن کا خواتین کو نشانہ بنایا جاتا ہے، اور انہوں نے بھی ایک وقت میں اس کا بہت استعمال کیا۔
بی بی سی کو انٹرویو میں اداکارہ نے ہالی ووڈ چھوڑنے کے بعد اپنی زندگی کی بارے میں بات کی، انہوں نے ہالی ووڈ کے ایک جال قرار دیا، جس میں انسان پھنس کر رہ جاتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق کام چھوڑنے کے بعد ڈیاز نے تقریباً 100 ملین ڈالر کی فلم کی پیشکش ٹھکرا دی، لیکن انہیں اس کا کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔
کیمرون ڈیاز ہالی وڈ کی مایہ ناز اداکاراؤں میں رہی ہیں اور ان کے کریڈٹ پر معروف فلمیں ہیں جیسے ‘چارلیز اینجل’، شریک، وغیرہ شامل ہیں، ان کے 20 سالہ کرئیر کی آخری فلم 2014 میں جاری ہوئی جس کا نام ‘اینی’ تھا۔
کیمرون ڈیاز نے اپنے کرئیر کا آغاز 1994 کی مشہور فلم ‘دا ماسک’ سے کیا تھا جس میں ان کے ساتھی اداکار جم کیری تھے۔ جبکہ انہوں نے باضابطہ طور پر اپنی ریٹائیرمنٹ کا اعلان 2018 میں کیا تھا۔

سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں
- 13 hours ago

پاکستان کی یمن میں امن واستحکام یقینی بنانے کی سعودی و امارات کی سفارتی کوششوں کی حمایت
- 16 hours ago

سیکیورٹی فورسز کی پنجگور میں کامیاب کارروائی ، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد جہنم واصل
- 13 hours ago

معروف بھارتی اخبار ’’ دی ہندو‘‘ نے 2025 کوبھارت کی عالمی سطح پر ناکامیوں کا سال قرار دیدیا
- 12 hours ago

بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی:صدر مملکت اور وزیراعظم کا شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراجِ عقیدت
- 16 hours ago

لاہور میں منکی پاکس کا خطرہ سنگین ہوگیا،مزید دو نئے کیسز سامنے آ گئے
- 15 hours ago

توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کے لیے بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلیں تیار
- 15 hours ago

معرکہ حق میں بھارت کےمزید جہاز گراسکتے تھے لیکن ہم نےرحم کیا، پھر جنگ مسلط کی تو ہم تیار ہیں، صدرمملکت
- 10 hours ago

سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
- 11 hours ago

معرکہ حق کے بعد پاکستان کا وقار بلند ہوا،مسئلہ کشمیر کے پائیدار حل تک امن قائم نہیں ہو سکتا،اسحاق ڈار
- 13 hours ago

ایشیز سیریز: انگلینڈ نے 14 سال بعد آسٹریلیا کو ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی
- 15 hours ago

پاکستان نیول اکیڈمی میں 124 ویں مڈشپ اور 32ویں کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
- 15 hours ago




.jpeg&w=3840&q=75)





.jpg&w=3840&q=75)



