اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ماضی میں حکمرانوں نے چھانگا مانگا کی سیاست کی، نوازشریف اور آصف زرداری نے اراکین کے ضمیر خریدنے کا آغاز کیا۔


وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اپوزیشن کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، ماضی میں عدم اعتماد میں نوٹوں کی بوریاں کھولی گئیں۔
انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے پہلے 93 میں مفادات لیے، سب سے پہلے ڈیزل کے پرمٹس مولانا فضل الرحمان نے لیے تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایک ننھا منا لیڈر ننھا منا مارچ لے کر اسلام آباد پہنچا۔ انہوں نے کہا کہ جو ہماری زبان نہیں بول سکتے وہ لوگوں کو کیا سمجھا سکیں گے؟
فواد چودھری نے کہا ہے کہ ندیم افضل کو کہا تھا کہ پیپلزپارٹی میں شامل ہونے سے بہتر ہے کانگریس میں شامل ہوں، سندھ کے این ایف سی کا پیسہ پانی کی طرح بہایا گیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے رضاکارانہ طور پر اسمبلی سےاعتماد کا ووٹ لیا، اسپیکر سے کہہ رہے ہیں کہ جلد از جلد عدم اعتماد کے معاملے کو اسمبلی میں لائیں۔

خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کومداحوں بچھڑے 31 برس بیت گئے
- 5 hours ago

پی ٹی آئی احتجاج میں عسکری قیادت کو قتل کی دھمکیاں، پاکستان کا برطانوی حکومت سے کارروائی کا مطالبہ
- 5 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان ،اردن دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
- 5 hours ago

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواسہیل خان آفریدی 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
- 8 minutes ago
.jpg&w=3840&q=75)
مہنگا سونا مزید مہنگا، قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- 4 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، شہریوں کے پاسپورٹ کو غیر فعال کرنے کا اختیار کالعدم
- 3 hours ago

سندھ حکومت نے بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- 2 hours ago

محمود الرشید کو 33 سال، یاسمین راشد، سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کودس،دس سال قید کی سزا،تحریری فیصلہ جاری
- 5 hours ago

صوبائی حکومت کا بسنت کے موقع پرلاہور میں فری بسیں اور رکشے چلانے کا اعلان
- 3 hours ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات
- 3 hours ago

احتجاج میں عسکری قیادت کودھمکیوں کا معاملہ،پاکستان کا برطانیہ کےقائم مقام ہائی کمشنر کوڈیمارش جاری
- an hour ago

شمالی اسرائیل میں چاقو بردار شخص کا حملہ ، 2 یہودی ہلاک ، 2 زخمی
- an hour ago







