کراچی:ملک میں سونےکی قیمتوں میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 10th 2022, 1:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے اور سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 سو روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 400 روپے ہو گئی۔
سونے کی 10 گرام قیمت 600 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 654 روپے ہو گئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 06 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2015 ڈالر کا ہو گیا۔
گزشتہ روز بھی ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 30 ہزار 700 روپے ہوگئی تھی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 12 ہزار 54 روپے ہوئی تھی۔

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 9 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 10 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 10 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 10 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









