Advertisement
پاکستان

پنجاب میں مزید ناراض ارکان اسمبلی کا  جہانگیر ترین سے رابطہ ، بھرپور حمایت کی یقین دہانی

لاہور: ذرائع کے مطابق پنجاب میں جہانگیرترین گروپ  کو  مزید ناراض ارکان اسمبلی کی  حمایت مل گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 10th 2022, 1:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب میں مزید ناراض ارکان اسمبلی کا  جہانگیر ترین سے رابطہ ، بھرپور حمایت کی یقین دہانی

ذرائع کا کہنا ہے کہ  ترین گروپ سے مزید ناراض ممبران اسمبلی کا رابطہ ہوا ہے، 6 ارکان اسمبلی جلد ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

ذرائع کے مطابق  6 ارکان اسمبلی  نے جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ناراض ارکان اسمبلی نے جہانگیر ترین کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرا دی  ہے،  وزیرا علی عثمان بزدار سے ناراض 6 ارکان اسمبلی   جمعہ کے روز ترین گروپ سے ملاقات کریں گے۔

دوسری جانب  ترین گروپ کے سرگرم رہنما سلمان نعیم نے بیان   میں کہا ہے کہ  حکومت سے بہت سے اراکین جہانگیر ترین سے رابطے میں ہیں ،  تحریک انصاف کے ساتھ مائنس بزدار کے بعد ہی بات ہوگی ،  ترین گروپ پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگیا ہے۔

Advertisement
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 5 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 12 hours ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 2 days ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 10 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 12 hours ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • a day ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 11 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • a day ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے