تحریک عدم اعتماد :حکومتی رکن قومی اسمبلی شیر وسیر سے لیگی سینئر رہنماؤں کی ملاقات
اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ نواب شیر وسیر سے ایاز صادق، سعد رفیق اور رانا ثنا اللہ نے ملاقات کی۔


ذرائع کے مطابق حکومتی رکن نواب شیر وسیر سے لیگی سینیر رہنماوں کی ملاقات ہوئی ہے، نواب شیر وسیر سے ایاز صادق، سعد رفیق اور رانا ثنا اللہ نے ملاقات کی۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ ملاقات میں تحریک عدم اعتماد پر حمایت کی درخواست کی، ملاقات پارلیمنٹ لاجز میں ہوئی۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی اشرف انصاری کی ملاقات ہوئی جس میں اشرف انصاری نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار کیا۔
ذرائع کے مطابق اس موقع پر اشرف انصاری نے کہا کہ آپ نے ہمیشہ ہماری بات سنی اور ہمارے مسائل حل کئے ہیں ، ہمیں آپ کی قیادت پر بھرپور اعتماد ہے۔
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سیاست میں شرافت اور دیانت کے اصولوں کو فروغ دیا ، اپوزیشن کا منفی بیانیہ عوام نے پہلے بھی مسترد کیا، اب بھی کریں گے ، ون مین شو پر یقین نہیں رکھتا، پنجاب میں تمام فیصلے مشاورت سے کئے جاتے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ نیت نیک اورسمت درست ہے ، تنقید برائے تنقید کرنے والے عناصر کا ایجنڈا ترقی کے سفر کو روکنا ہے۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 13 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 12 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 11 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 6 hours ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 12 hours ago







