Advertisement

آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد وہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے بھی باہر ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 10th 2022, 3:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے مطابق فہیم اشرف کا کراچی ہوٹل میں آمد پر کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

 پی سی بی  کا کہنا ہے کہ فہیم اشرف 5 روز آئیسولیشن اختیار کریں گے جبکہ اگر متبادل کی ضرورت ہوئی تو اس کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے قبل  فہیم اشرف انجری کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے تھے۔

Advertisement
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 13 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 12 گھنٹے قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 13 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 2 دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 7 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ