اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے تمام ارکانِ قومی اسمبلی کو آج سندھ ہاؤس اسلام آباد میں ظہرانے پر مدعو کرلیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 10th 2022, 1:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری بھی ظہرانے میں شریک ہوں گے جبکہ بلاول بھٹو کی جانب سے تمام ارکان قومی اسمبلی کو ظہرانے میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹواپنے پارٹی ارکان کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر اعتماد میں لیں گے ۔
اس کے علاوہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے پیپلز پارٹی کی حکمت عملی پر بھی مشاورت ہوگی۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 15 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 14 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 15 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







