روس اور یوکرین کی جنگ رکوانے کیلئے ترکی کی سفارتی کوششیں جاری ہیں اور دونوں ملکوں کے مذاکرات کا دور ترک شہر انطالیہ میں ہوگا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 10th 2022, 1:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ملاقات نیٹو کے رکن ملک ترکی کی میزبانی میں ہونے والے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونی ہے، تاہم اس سے متعلق مزید تفصیلات کا اعلان نہیں کیا گیا۔
دریں اثنا یوکرین کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کا کہنا تھا کہ یوکرین کی افواج آج اہم شہروں میں دفاع کو مضبوط کر رہی ہیں جبکہ کچھ علاقوں میں شدید مزاحمت کے باعث روس کی پیش قدمی میں کمی آئی ہے، جبکہ اسٹریٹجک بندرگاہی شہر ماریوپول انسانی بحران کے بڑھنے کے ساتھ محاصرے میں رہا۔

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 16 hours ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 10 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 16 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 15 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 16 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







