اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے ،جہاں وہ اہم ملاقاتیں کریں گے۔


جی این این کے مطابق وزیر اعظم عمران خان دورہ لاہور میں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے۔ سردار عثمان بزدار پنجاب کے ارکان قومی اسمبلی اور ارکان صوبائی اسمبلی سے رابطوں بارے بریف کریں گے ۔ وزیراعظم کو پنجاب میں اتحادی قیادت،ترین گروپ کے ارکان سے ملاقاتوں بارے بھی بریف کیا جائے گا۔
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی بھی وزیر اعظم سے ملاقات ہوگی جبکہ پنجاب میں پارٹی کے سینئر وزرا بھی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے ۔
دورہ لاہور میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کیا گیا ہے تاہم ترین گروپ نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر رکھا ہے ۔
وزیر اعظم پنجاب کے تمام ڈویژن کے ارکان پارلیمنٹ اور اقلیتی ارکان اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گے ۔
علاوہ ازیں ترین گروپ سے ملاقات کرنے والے دو وزرا ءکی وزیر اعظم سے ملاقات بھی شیڈول ہے ، ترین گروپ میں شمولیت اختیار کرنے والے صوبائی وزیر آ صف نکئی جبکہ نعمان لنگڑیال سے ملاقات کرنے والے صوبائی وزیر صمصام بخاری کی ملاقات بھی وزیر اعظم کے شیڈول میں شامل ہے ۔

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 16 hours ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 17 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 11 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 16 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 17 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 days ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago







