Advertisement

آسٹریلیا رمیز راجہ کی تجویز پر سہ ملکی سیریز کرانے کے لئے تیار

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بھارت سمیت تین ملکی سیریز کی میزبانی کے لئے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 10th 2022, 2:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آسٹریلیا رمیز راجہ کی تجویز پر سہ ملکی سیریز کرانے کے لئے تیار

کرکٹ آسٹریلیا کے چیف نک ہوکلے نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ اپنے ملک میں سہ ملکی سیریز کے لئے تیار ہیں۔

نک ہوکلے نے  کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا اس سہ فریقی سیریز کے فارمیٹ سے حقیقی طور پر جوش ہیں۔

کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ نک ہاکلے نے کہا کہ آسٹریلیا روایتی حریفوں کے درمیان مسابقت کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے پلیٹ فارم فراہم کرنے پر خوش ہو گا۔

ہاکلے نے مزید کہا کہ آسٹریلیا میں ہندوستان اور پاکستان دونوں کمیونٹیز کی ایک بڑی تعداد رہائش پذیرہے، اور ان کی موجودگی میں یہ سیریز نہایت ہی شاندار اور جوش و خروش والی ہو سکتی ہے۔

Advertisement
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 days ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 17 hours ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 2 days ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 19 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 12 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 19 hours ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 2 days ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 3 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 18 hours ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن