Advertisement

بھگونت سنگھ مان بھارتی پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ

عام آدمی پارٹی کے اقتدار میں آنے کی پیش قیاسی کررہے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 10th 2022, 5:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھگونت سنگھ مان بھارتی پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ

نئی دہلی: اروند کیجریوال کی قیادت میں عام آدمی پارٹی کے  اب پنجاب میں بھی حکومت بنانے کے امکانات ہیں مختلف ایگزٹ پول سے پتہ چلتا ہے کہ عام آدمی پارٹی پنجاب میں بھی اقتدار میں آئے گی۔ اور بھگونت مان پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ ہوں گے ۔

 کانگریس اور اکالی دل سے اقتدار چھینتے ہوئے عام آدمی پارٹی  اقتدار میں آئے گی۔ ایگزٹ پول کے مطابق عام آدمی پارٹی (اے اے پی) پنجاب میں سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھرے گی۔ ای ٹی جی ریسرچ کے اندازوں کے مطابق عام آدمی پارٹی پنجاب میں سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھرے گی۔ AAP کو 117 اسمبلی سیٹوں میں سے 70 سے 75 سیٹیں جیتنے کا اندازہ لگایا گیا ہے ۔

انڈیا ٹوڈے کے اکزٹ پول کے مطابق  اروند کیجریوال کی پارٹی پنجاب میں 76 سے 90 سیٹیں جیت سکتی ہے۔ نیوز ایکس پول کے مطابق عام آدمی پارٹی کو 56 سے 61 سیٹیں ملنے کا امکان ہے۔

 کیجریوال کی پارٹی 62 سے 70 سیٹیں جیت لے گی۔ اس طرح تمام سروے عام آدمی پارٹی کے اقتدار میں آنے کی پیش قیاسی کررہے ہیں۔ 

پنجاب کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو نے عوامی طور پر شکست مانتے ہوئے کہا کہ عوام کی آواز، خدا کی آواز ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے عام آدمی پارٹی کو مبارکباد بھی دی۔ ریاست پنجاب کے اگلے وزیراعلی بھگونت سنگھ مان ہوں گے.

Advertisement
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد

استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد

  • 3 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

  • a day ago
عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

  • a day ago
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی

انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی

  • 3 days ago
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے

کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے

  • 3 days ago
امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی

  • 3 hours ago
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 20 hours ago
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

  • 3 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز

فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز

  • a day ago
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر

ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر

  • 3 days ago
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا

کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا

  • 20 minutes ago
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی

ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی

  • 20 hours ago
Advertisement