لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شاہین خان کی والدہ انتقال کرگئیں ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 10th 2022, 5:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اداکارہ شاہین خان پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ہیں جوکہ اب ڈراموں میں ساس یا والدہ کے کردار نبھاتی ہیں۔
اداکارہ عدلہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے یہ خبر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ شاہین خان کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔
عدلہ خان نے شاہین خان کی والدہ کے لئے دُعائے مغفرت کی اور مرحومہ کے لئے سورۃ فاتحہ پڑھیں۔
اداکارہ شاہین کی والدہ کے انتقال پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دُکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 4 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 7 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 5 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








