Advertisement
پاکستان

تحریک عدم اعتماد پراپوزیشن کے ساتھ اپریل فول منائیں گے، شیخ رشید

بلاول سندھ سے جو لوگ لائے تھے ان سے ہماری پولیس زیادہ تھی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 10th 2022, 6:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک عدم اعتماد پراپوزیشن کے ساتھ اپریل فول منائیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ  تحریک عدم اعتماد پراپوزیشن کے ساتھ اپریل فول منائیں گے۔عدم اعتماد والے دن پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے باہر ہوں گے۔

وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کو شکست دیں گے۔اسی دن کامیابی پر شکرانے کا نفل ادا کریں گے ۔23سے30مارچ اہم ہفتہ ہے۔اسپیکر کے پاس فلور کراسنگ کے اختیارات موجودہیں۔اسپیکر کے اختیارات کو کوئی چیلنج نہیں کرسکتا۔سپیکر اپنی مرضی سے اسمبلی اجلاس بلا سکتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ 172افراداپوزیشن کو لے کر آنے ہوں گے۔عدم اعتماد والے دن پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے باہر ہوں گے۔چھانگا مانگا کی سیاست ختم ہوگی۔اپوزیشن کے ساتھ اپریل فول منائیں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ پورا یقین ہے  تحریک عدم اعتماد پر ایم کیو ایم  ہمارے ساتھ کھڑی ہوگی۔اپوزیشن ناکام ہوگی ،کہتے ہیں امپائر نیوٹرل ہے پھر تھرڈ امپائر کا شور نہ مچادینا۔تینوں جماعتوں کے انجمن مفاد کو باہمی احتساب کا خوف ہے

ان کا کہناہے کہ بلاول کو اس کے حال پر چھوڑ دیں ،ان کے خلاف کوئی بات نہیں ہوگی ،بلاول سندھ سے جو لوگ لائے تھے ان سے ہماری پولیس زیادہ تھی۔بلاول کا مارچ مایوس کن تھا۔

انہوں نے مزید کہا ہے  کہ پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سازشیں ہورہی ہیں۔دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے لیے پرعزم ہیں۔سیاسی گہما گہمی ختم ہو جائے تو بلوچستان خود جاؤں گا۔

ان کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سفارتخانہ کے حوالے سے معذر ت کرچکے ہیں ،واقعہ نہیں ہوناچاہیے تھا۔سابق صد ر کی قبر پر نعرے بازی کرنے والو ں کے خلاف مقدمہ درج کریں گے ۔

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 7 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 9 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 6 hours ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • a day ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • a day ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • an hour ago
Advertisement