Advertisement
پاکستان

حکومت کا  22 سے 24مارچ تک عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے 22 مارچ اور 24 مارچ کو اسلام آباد میں  عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 10th 2022, 10:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت کا  22 سے 24مارچ تک عام تعطیل کا اعلان

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دارالحکومت  اسلام آباد میں  او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس ہونے جا رہی ہےجس کے باعث حکومت نے 22 مارچ اور 24 مارچ کو اسلام آباد میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔کابینہ ڈویژن نے 22 مارچ اور 24 مارچ کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ  اسلام آباد کے حدود میں 22 اور 24 مارچ کو تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے جبکہ  23 مارچ کو یوم پاکستان کی عام تعطیل ہوگی۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 15 hours ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 11 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 15 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • a day ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 19 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 16 hours ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 17 hours ago
Advertisement