Advertisement
پاکستان

اتحادیوں سے بات چیت جاری، جلد فیصلہ ہوجائے گا: شہباز شریف

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ اتحادیوں سے بات چیت جاری ہے، جلد فیصلہ ہوجائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 16th 2022, 11:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اتحادیوں سے بات چیت جاری، جلد فیصلہ ہوجائے گا: شہباز شریف

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کے بعد سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے، نمبرز پورے کرنے کے لئے اپوزیشن مسلسل اپنی کوششوں میں مصروف ہیں۔

اسی تناظر میں شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادیوں سے بات چیت جاری ہے، جلد فیصلہ ہوجائے گا۔

صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ تاخیر کیوں ہورہی ہے؟ اس کا جواب دیتے ہوئے صدر مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ یہ سوال اتحادیوں سے پوچھیں، بات چیت چل رہی ہے آپ دعا کریں۔

صحافی نے ایک اور سوال کیا کہ آپ کی او آئی سی ممالک سے بہت دوستیاں ہیں، جس پر شہباز شریف نے جواب دیا کہ آپ انہیں میرا سلام پہنچا دیجئے گا۔

Advertisement
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 8 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 7 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 12 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی