Advertisement
پاکستان

گلگت بلتستان کے گرد ونواح میں  زلزلے کے جھٹکے

گلگت: گلگت بلتستان کے گرد ونواح میں  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 17th 2022, 12:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
گلگت بلتستان کے گرد ونواح میں  زلزلے کے جھٹکے

تفصیلات کے مطابق  گلگت بلتستان کے گرد ونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،  ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مرکز سکردو سے 90 کلو میٹر دور اور گہرائی 60 کلو میٹر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تاحال کسی بھی قسم کی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں۔

ڈی جی ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ  کسی بھی  ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریسکیو 1122 کی ٹیموں کو الرٹ رہنے کی ہدایات دی گئی۔ تاحال کسی بھی قسم جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں۔ تمام ضلعی انتظامیہ کو رابطے میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 6 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 8 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 11 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 7 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement