Advertisement
پاکستان

آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 17th 2022, 12:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور اپوزیشن کے لانگ مارچ سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری کے درمیان آج دن کے وقت رابطہ ہوا تھا جس میں ملاقات طے پائی۔

اس سے قبل مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کی اسلام آباد میں ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات ہوئی،جس کے بعد قائد حزب اختلاف نے کہا کہ بات چیت جاری ہے۔

صحافی کے سوال اتحادیوں کی جانب سے تاخیر کیوں ہو رہی ہے ؟ کے جواب میں شہباز شریف نے کہا کہ یہ یہ آپ ان سے پوچھیں۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومتی اتحادیوں کے حوالے سے ہم پر امید ہیں۔

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر امین الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ اربن ایریا کی بات کی اور کبھی وزارتوں کی بات نہیں کی۔ ملک میں جمہوری نظام اور پارلیمنٹ کی بالادستی قائم رہنی چاہیے۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 6 hours ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 7 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • a day ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 7 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 10 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط