Advertisement
پاکستان

’پی ٹی آئی کے10سے12ارکان اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں‘

لاہور:  چودھری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے10سے12ارکان اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں۔ بی اے پی،ایم کیو ایم کا جھکاؤ فی الحال اپوزیشن کی طرف ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 17th 2022, 1:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
’پی ٹی آئی کے10سے12ارکان اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں‘

تفصیلات کے مطابق  اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویزالہٰی کا کہنا ہے کہ کل والے بیان پر قائم ہوں، شہبازشریف سے فون پر بات ہوئی،ابھی ملاقات نہیں ہوئی ہے۔

پرویزالہٰی نے کہا کہ  جہانگیر ترین گروپ مائنس بزدار کی بات کررہا ہے۔ پی ٹی آئی کے10سے12ارکان اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں، بی اے پی،ایم کیو ایم کا جھکاؤ فی الحال اپوزیشن کی طرف ہے۔انہوں نے کہا کہ  ہماری مشاورتی عمل جاری ہے۔ پرانا فیصلہ ابھی برقرار ہے،نئے فیصلے کیلئے ملاقاتیں ہورہی ہیں،عمران خان چودھری شجاعت کی عیادت کرنے گھر آئے تھے۔

چودھری پرویزالہٰی کا کہنا تھا کہ  نیب نے مونس الہٰی کو کلیئر قرار دیا، پی ٹی آئی ترجمان آف دی ریکارڈ کہتے ہیں ہمارے پاس نیب اورایف آئی اے ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شیخ رشید مشرف دور میں اسپیکر قومی اسمبلی بننا چاہتے تھے، تصادم میں حکومتوں کا نقصان ہوتا ہے،شیخ رشیدوزیراعظم کو مشورہ دیں تصادم سے نقصان ہوگا، شیخ رشید کو ہر چیز کی جلدی ہوتی ہے۔

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 5 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 7 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 4 hours ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • a day ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • a day ago
Advertisement